اخلاص تو ہے روح،۔۔۔۔ روح پڑے گی کہاں؟ جسم میں۔۔۔ اس لئے عمل تو پہلے ہو، پھر اس کی روح (یعنی اخلاص) ۔۔۔ عمل ہی نہ ہو تو اخلاص کیسے آئے گا؟۔۔ ، ، (حضرت جی مولانا انعام الحسن صاحب کاندھلوی ؒ، ملفوظات)
ایمان کی جدوجہد کے لئے دن کے اوقات میں ٹھوکریں کھانا، اور رات کے اندھیروں میں رونا عالم کے احوال کی درستگی کا وسیلہ ہے ، ، (حضرت جی مولانا محمد یوسف صاحب کاندھلوی ؒ ، تذکرہ حضرت جی ؒ ص : ١٠٧)