۔۔۔۔۔۔۔قوم۔۔۔۔۔۔۔۔✔
*جس قوم میں اتحاد نہ ہو اس قوم کو مارنے کی ضرورت نہیں پڑتی...
*جس قوم میں اختلاف کے آداب پر عمل نہ هو وه قوم فتنو میں پڑه جاتی ہے...
*جس قوم میں ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش کی جاتی ہے وه قوم باطل طاقتو کے هاتو کا کھلونا بن جاتی ہیں...
*جس قوم میں آپس میں بهلاہی نہ ہو وہ قوم برباد ہو جاتی ہیں..*.
#copy
Comments
Post a Comment