نیک لوگوں کے پیچھے مت پڑو
اللہ فرماتے ہیں: انه فكر و قدر. فقتل كيف قدر. ثم قتل كيف قدر. ثم نظر. ثم عبس و بسر. ثم. ادبر و استكبر.
یہ آیت ولید بن مغیرہ کے متعلق نازل ہوئی ہے،اسی نے آپﷺ کے ساتھ یہ طرز اختیار کیا تھا،نعوذ باللہ حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کی اور آپ کو دیکھ کر تکبر کیا،منہ بنایا، جادوگر ہونے کا الزام لگایا، اس کے نتیجے میں خود ہی ہلاک و برباد ہوا-
جو آدمی دین کی مخالفت کرے یا کسی بزرگ اور دین دار کے پیچھے پڑ جائے اس کی مخالفت کرے، اس کو ستائے تو سمجھو کہ اس کی ہلاکت کے دن قریب آ گئے ہیں، بزرگوں نے فرمایا ہے اللہ جب کسی بندے کو ہلاک کرنا چاہتا ہے تو اسے نیک لوگوں کے پیچھے لگا دیتا ہے، وہ اس کی مخالفت کرتا ہے، الزام لگاتا ہے، ستاتا ہے، بدنام کرتا ہے، طرح طرح کی سازشیں کرتا ہے، بس خود ہی ہلاک ہو جاتا ہے، اللہ تعالی حفاظت فرمائے، کیوں کسی کے پیچھے پڑے؟
افادات: قاری صدیق صاحب باندوی رحمہ اللہ...

--------------------------------
Share it...And click on subscribe button
ReplyDelete