Skip to main content

Posts

Privacy Policy for Islamic Wave app

Privacy Policy for  Islamic Wave : Islamic knowledge Namaz Dua Quotes   App  We collect and use the following information to provide, improve and protect our Services: Islamic Wave : Islamic knowledge Namaz Dua Quotes   App required permission when you use our app Local storage :-  We are collecting Local Storage permission to store downloaded pictures or videos on local storage. When this Privacy Policy applies :-  Our Privacy Policy applies to all of the services offered by Islamic Wave App. Notification service: To update you with latest status. Changes :-  Our Privacy Policy may change from time to time. We will post any privacy policy changes on this page and, if the changes are significant, we will provide a more prominent notice.

Iqlas aur amal by Hazrat ji Maulana Inamul Hasan sb rh.

‏اخلاص تو ہے روح،۔۔۔۔  روح پڑے گی کہاں؟ جسم میں۔۔۔ اس لئے عمل تو پہلے ہو، پھر اس کی روح (یعنی اخلاص) ۔۔۔ عمل ہی نہ ہو تو اخلاص کیسے آئے گا؟۔۔ ، ، (حضرت جی مولانا انعام الحسن صاحب کاندھلوی ؒ، ملفوظات)

Eman Ki Mehnat by Hazrat ji Md Yusuf Kandhalvi rh.a

‏ایمان کی جدوجہد کے لئے دن کے اوقات میں ٹھوکریں کھانا، اور رات کے اندھیروں میں رونا عالم کے احوال کی درستگی کا وسیلہ ہے ، ، (حضرت جی مولانا محمد یوسف صاحب کاندھلوی ؒ ، تذکرہ حضرت جی ؒ ص : ١٠٧)

Nuzul e Hazrat Esa A.S

نزول حضرت عیسی ٰ علیہ السلام کے بارے میں قرآن واحادیث سے مختصر تعارف حضور خاتم النبیین سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کے عہد سے لے کر آج تک تمام روئے زمین کے مسلمانوں کا یہ عقیدہ ...

NAAT LYRICS - ARAB KE CHAND SA HASSEN kOI NHI KOI NHI

Arab ke chand sa haseen koi nahi koi nahi Arab ke chand sa haseen koi nahi koi nahi koi nahi koi nahi arab ke chand sa haseen Ye aasman ye zameen,ye mahr-o maah dil nasheen Naseem-e subh-e anbareen bahar-e husn-e aafreen Gulaab ho ke yasmeen kisi ne dekha he kaheen Arab ke chand sa haseen,nahi nahi nahi nahi Arab ke chand sa haseen koi nahi koi nahi Arab ke chand sa haseen koi nahi koi nahi Arab ke chand sa haseen koi nahi koi nahi koi nahi koi nahi arab ke chand sa haseen Sitaare unki raah me,zamana unki chaah me Nabi ki khaanqah me,hen do jahan panaah me Sitaare unki raah me,zamana unki chaah me Nabi ki khaanqah me,hen do jahan panaah me Maqaam ap ka he wo,jahaan kabhi puhanch sake Khayal wehm or yaqeen,nahi nahi nahi nahi Arab ke chand sa haseen koi nahi koi nahi Arab ke chand sa haseen koi nahi koi nahi Arab ke chand sa haseen koi nahi koi nahi koi nahi koi nahi arab ke chand sa hasee Wo ja rahe hainn arsh par, bulandiyon ka he safar Ke sidra bhi he rahguzar,hen aap sab ke...

Justice For Aasifa

لال خون تو نربھیا کا تھا یاسر ندیم الواجدی جموں کی عاصفہ دراصل نربھیا نہیں ہے۔ یہ اس کی غلطی ہے کہ وہ ایک آٹھ سال کی مسلمان بچی تھی، اس کی ہی غلطی تھی کہ وہ اکیلے بکریاں چرانے کے لیے نکلی تھی، اس کی ہی غلطی تھی کہ مندر کے پجاری اس کے بیٹے، بیٹے کے دوست اور پولیس والوں نے اس کا ریپ کیا، وہ تو اچھا کیا کہ انھوں نے بچی کو بیہوشی کی گولیاں بھی کھلادیں تھی، شاید جب وہ ریپ کرنے کے اس کو بعد بجلی کا کرنٹ لگارہے تھے اس کو اتنی تکلیف نہ ہورہی ہو، تبھی تو آسانی سے اس نے دو پتھروں کے درمیان اپنا سر بھی کچل والیا۔ بھلا کہاں نربھیا اور کہاں عاصفہ!۔ نربھیا کے لیے پورا بھارت کھڑا ہوگیا تھا، عاصفہ کے لیے کون کھڑا ہوگا، جموں علاقے کے انتہاپسند فرقہ پرست تو "جے شری رام" کا نعرہ لگاکر مجرموں کے ساتھ کھڑے ہوگئے۔ وہ وکیل جو انصاف کی لڑائی کے لیے کھڑے ہوجاتے ہیں، کھڑے تو ہوے لیکن پولیس کو روکنے کے لیے جب وہ مجرموں کے خلاف چارج شیٹ داخل کرنے جارہی تھی۔ وہ کھڑے ہوے لیکن شیطانوں کی حمایت میں، کیوں کہ وہ بچی جو کئی دنوں تک ظلم سہتی سہتی آخر کار مرگئی نربھیا نہیں تھی۔ اترپردیش کے اناو سے لیکر ج...

یک خوبصورت نظم حضرت جی ذولفقار نقشبندی صاحب کے اجتما مے پڑھی جانے والی

🌷🌷🌷🌷🌷🌷 کبھی مایوس مت ہونا کبھی مایوس مت ہونا اندھیراکتناگہراہو سحرکی راہ میں حائل کبھی بھی ہونہیں سکتا سویراہوکےرہتاہے کبھی مایوس مت ہونا کبھی مایوس مت ہونا امیدوں ...

آپسی جھگڑوں کے وقت ابن عمر رض کا طرز عمل

آپسی جھگڑوں کے وقت ابن عمر رض کا طرز عمل حضرت عبداللہ بن عمر ان حضرات میں سے ہیں جو مشاجرات کے زمانے میں کسی فریق کی موافقت یا مخالفت سے یکسور ہے- حضرت عثمان کی شہادت کے بعد ان سے درخواست کی گئی کہ آپ میدان میں آئیے، ہم آپ کے ہاتھ پر لوگوں سے بیعت لیں گے لیکن اآپنے باہمی خانہ جنگی کے خطرے سے انکار فرمایا آپ کو دھمکیاں بھی دی گئیں لیکن آپ اپنے موقف پر قائم رہے ایک مرتبہ مشاجرات کے دوران لوگوں نے آپ سے آکر کہا کہ آپ خلافت سنبھال لیجئے٬سب لوگ آپ کی خلافت پر راضی ہو جائیں گے آپ نے فرمایا کہ:" اگر مشرق کے کسی شخص نے مخالفت کی تو کیا ہوگا؟لوگوں نے کہا کہ ایسا شخص مار ڈالا جائے گا اور پوری امت کی بہتری کے لیے ایک شخص کا قتل کیا حیثیت رکھتا ہے؟ آپ نے فرمایا:" کہ خدا کی قسم!اگر ساری امت کے ہاتھ میں نیزے کا قبضہ اور میرے ہاتھ میں اس کی نوک ہو تب بھی میں ساری دنیا وما فیہا کے بدلے کسی مسلمان کا قتل پسند نہیں کرسکتا۔" (طبقات ج4 ص151) چنانچہ مشاجرات کے زمانے میں آپ نے فریقین کے ساتھ تعلقات رکھے، لیکن کسی کا ساتھ نہیں دیا۔ حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کے زمانے میں آپ ان کے ا...
جمنا نگر ملک کے مشورہ کی مختصر   کارگزاری السلام علیکم و رحمة الله و بركاته یہ مشورہ بدھ کی شام مغرب کے بعد شروع ھوااور  جمعہ سے قبل دعاء ھوگئ(25،26،27 اکتوبر 2017) یہ مشورہ تبلیغ کی تاریخ میں ایک نمایاں مشورہ تھا ایک لاکھ چالیس ہزار مہمان اور 20 ہزار مقامی احباب کی شرکت رہی -------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------   ----------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------- بڑی  تعداد میواتی حضرات کی موجود تھی جو کہ بڑے پرجوش نظر آئے، اور ان حضرات نے بہترین کارگزاری سنائی... الحمد للہ میوات کا رخ بھی اب بڑی حد تک راست ھو گیا... اللہ ھی کا شکر ھے 20 ہزار احباب تو صرف یوپی سے تشریف لائے تھے اور بڑی پرکیف کارگزاری بیان کی. 3000 کی تعداد صرف جموں کشمیر سے شریک ھوئی جو کہ ایک خوش آئند بات ھے. *علماء اور مدارس کے مدرسین حضرات ھزاروں کی تعداد میں جلوہ افروز رھے.* نیز کئی ملکوں سے خ...

Anmol Nasihat

۔۔۔۔۔۔۔قوم۔۔۔۔۔۔۔۔✔ *جس قوم میں اتحاد نہ ہو اس قوم کو مارنے کی ضرورت نہیں پڑتی... *جس قوم میں اختلاف کے آداب پر عمل نہ هو وه قوم فتنو میں پڑه جاتی ہے... *جس قوم میں ایک دوسرے کو نیچا ...

نیک لوگوں کے پیچھے مت پڑو

نیک لوگوں کے پیچھے مت پڑو اللہ فرماتے ہیں: انه فكر و قدر. فقتل كيف قدر. ثم قتل كيف قدر. ثم نظر. ثم عبس و بسر. ثم. ادبر و استكبر. یہ آیت ولید بن مغیرہ کے متعلق نازل ہوئی ہے،اسی نے آپﷺ کے ساتھ یہ طرز اختیار کیا تھا،نعوذ باللہ حضور ﷺ کی شان میں گستاخی کی اور آپ کو دیکھ کر تکبر کیا،منہ بنایا، جادوگر ہونے کا الزام لگایا، اس کے نتیجے میں خود ہی ہلاک و برباد ہوا- جو آدمی دین کی مخالفت کرے یا کسی بزرگ اور دین دار کے پیچھے پڑ جائے اس کی مخالفت کرے، اس کو ستائے تو سمجھو کہ اس کی ہلاکت کے دن قریب آ گئے ہیں، بزرگوں نے فرمایا ہے اللہ جب کسی بندے کو ہلاک کرنا چاہتا ہے تو اسے نیک لوگوں کے پیچھے لگا دیتا ہے، وہ اس کی مخالفت کرتا ہے، الزام لگاتا ہے، ستاتا ہے، بدنام کرتا ہے، طرح طرح کی سازشیں کرتا ہے، بس خود ہی ہلاک ہو جاتا ہے، اللہ تعالی حفاظت فرمائے، کیوں کسی کے پیچھے پڑے؟ افادات: قاری صدیق صاحب باندوی رحمہ اللہ... --------------------------------

مختلف طبقوں میں جوڑ کا آسان طریقہ...

مختلف طبقوں میں جوڑ کا آسان طریقہ... چیزوں سے کامیابی کا یقین ہٹانے اور اللہ سے کامیابی کا یقین جمانے کیلیے کچھ مدت کیلیے چیزوں میں سے نکلنا ہوگا--ایمان کی مجلسوں میں بیٹھ کر ا...

ضرورت کیلئے تو صحیح ، مگر تفریح اور فیشن کیلئے تصویروں کا استعمال اسلام میں مناسب نہیں : مفتی ابولقاسم نعمانی

ضرورت کیلئے تو صحیح ، مگر تفریح اور فیشن کیلئے تصویروں کا استعمال اسلام میں مناسب نہیں : مفتی ابولقاسم نعمانی October 19, 2017 ضرورت کیلئے تو صحیح ، مگر تفریح اور فیشن کیلئے تصویروں کا استعمال اسلام میں مناسب نہیں : مفتی ابولقاسم نعمانی دیوبند: دارالعلوم دیوبند کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی نے دارالعلوم دیوبند کے اس فتوی کی حمایت کی ہے ، جس میں دار العلوم نے کہا ہے کہ اسلام میں خواتین کا وہائٹس ایپ، فیس بک اور ٹوئٹر جیسے سوشل میڈیا پر تصویر اپ لوڈ کرنا جائز نہیں ہے۔ خیال رہے کہ ایک شخص نے دارالعلوم کے شعبہ فتوی سے سوال کیا تھا کہ کیا مردوں کا اپنی خواتین کے ساتھ وہاٹس ایپ ، ٹوئٹر اور فیس بک پر تصویر ڈالنا جائز ہے۔ اس کے جواب میں کہا گیا ہے کہ ایسا کرنا جائز نہیں ہے۔دارالعلوم کے مہتمم مفتی ابوالقاسم نعمانی کا کہنا ہے کہ اسلام میں تصویراتروانا اور اس کا غیر ضروری استعمال درست نہیں سمجھا گیا ہے۔ قانونی ضرورتوں کے لئے مثلاً پاسپورٹ، اسکول ، کالج وغیرہ میں داخلہ اور دیگر ضروری امور میں تصویر کا استعمال تو درست ہے لیکن تفریح اور فیشن پرستی کے لئے تصویروں کا استعمال مناسب نہیں ...
Hadith : HAMARE NBI AKHRI NBI  Bismillahir Rahmanir Rahim <<<READ COMPLETE AND SHARE>>>> REFRENCE FROM HADEES Roman Urdu: Zubair b. Mut’im Radi-Allahu-Anhu se rivayat hai ki Rasoollallah Sallallhu-Alaihi-Wasallam ne farmaya Main Muhammad hu aur Main Ahmad hu aur main Mahi hu yani meri wajah se ALLAH taala kufr ko mitayega aur Hashir hu yani log mere qadmo par hashr (ikaththey) kiye jayengey aur Aaqib hu yani mere baad koi nabee nahi hai [Sahih Muslim, Vol 6, 6105] Baab : نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء مبارک کے بیان میں زہیر بن حرب، اسحاق بن ابراہیم، ابن ابی عمرو زہیر اسحاق سفیان بن عیینہ، زہری، حضرت محمد بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مطعم اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں محمد ہوں اور میں احمد بھی ہوں اور میں ماحی بھی ہوں یعنی اللہ میری وجہ سے کفر کو مٹائے گا اور میں حاشر ہوں(قیامت کے دن) سب لوگوں کو میرے پاؤں پر جمع کیا جائے گا اور میں عاقب ہوں اور عاقب وہ ہے کہ جس کے بعد کوئی اور نبی نہیں(یعنی میں آخری نبی...

Izzat Aur Zillat kya hai?

&#128218; عزت اور ذلت کا معنی &#128218; فرمایا--اللہ فرماتے ہیں جو تمہارے اندر ایمان آ گیا تو میں عزت دوں گا تمہیں، پھر دنیا میں تمہاری بات چلے گی، عزت کا معنی یہ ہے کہ تمہاری بات چلے گی، تم جو ب...